تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُدا دو سِینْگ دے تو وہ بھی سَہے جاتے" کے متعقلہ نتائج

خُدا دو سِینْگ دے تو وہ بھی سَہے جاتے

جو مصیبت آئے وہ برداشت کرنی پڑتی ہے، خدا کی رضا پر راضی رہنا بہت اچھی بات ہے

خُدا دو سِینْگ دے تو وہ بھی بَھلے

راضی برضا ہیں، خدا کا دیا سر آنکھوں پر

خُدا سَر پَر دو سِینْگ دے تو وہ بھی سَہے جاتے ہیں

خدا کی ڈالی مصیبت برداشت کرنی پڑتی ہے، خدا کی دی ہوئی تکلیف بھی قبول ہے، اللہ کی رضا پر راضی ہونا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا دو سِینْگ دے تو وہ بھی سَہے جاتے کے معانیدیکھیے

خُدا دو سِینْگ دے تو وہ بھی سَہے جاتے

KHudaa do sii.ng de to vo bhii sahe jaateख़ुदा दो सींग दे तो वो भी सहे जाते

نیز - خُدا دو سِینْگ دے تو وہ بھی سَہے جاتے ہیں, جو خُدا سر پر دو سِینْگ دے تو وہ بھی سَہنے پڑتے ہیں

ضرب المثل

خُدا دو سِینْگ دے تو وہ بھی سَہے جاتے کے اردو معانی

  • جو مصیبت آئے وہ برداشت کرنی پڑتی ہے، خدا کی رضا پر راضی رہنا بہت اچھی بات ہے
  • خدا کی دی ہوئی پریشانیاں بھی قبول ہیں

ख़ुदा दो सींग दे तो वो भी सहे जाते के हिंदी अर्थ

  • जो कष्ट आए वो झेलना ही पड़ता है, ईश्वर की प्रसन्नता में प्रसन्न रहना अच्छी बात है
  • ईश्वर का दिया कष्ट भी स्वीकार है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُدا دو سِینْگ دے تو وہ بھی سَہے جاتے)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُدا دو سِینْگ دے تو وہ بھی سَہے جاتے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words