تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُدا کا گَھر" کے متعقلہ نتائج

خُدا کا گَھر

مسجد ، مسلماںوں کی عبادت گاہ.

پُوچْھتے پُوچْھتے خُدا کا گَھر مِل جاتا ہے

کوشش اور جستجو سے مشکل سے مشکل کام بن جاتا ہے، جویندہ یابندہ

خُدا کے گَھر میں کِس کا اِجارَہ

اللہ کے گھر میں کسی کے جانے پر مخالفت نہیں .

سِیدھا گَھر خُدا کا

اس شخص کی نسبت بولنے ہیں جو آخر کار ہر مصبیت میں بار بار خدا کو یاد کرتا ہے ، سر جھکا کر خدا کو یاد کرنے میں نجات جانتا ہے یا بار بار کسی کے پاس مدد کے لیے جاتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا کا گَھر کے معانیدیکھیے

خُدا کا گَھر

KHudaa kaa gharख़ुदा का घर

خُدا کا گَھر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مسجد ، مسلماںوں کی عبادت گاہ.
  • کعبۃ اللہ ، خانۂ کعبہ.
  • (مجازاً) دل ، قلبِ انساں ، جت.
  • ۔دیکھو اللہ۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of KHudaa kaa ghar

Noun, Masculine

  • Ka'aba, place of worship, mosque

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُدا کا گَھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُدا کا گَھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words