تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُدا کا مِہْمان ہونا" کے متعقلہ نتائج

خُدا کا مِہْمان ہونا

کھانے کو کچھ نہ ہونا.

چَنْد دِن کا مِہْمان ہونا

مرنے کے قریب ہونا

گَھڑی ساعَت کا مِہْمان ہونا

مرنے کے قریب ہونا، جاں کنی میں ہونا، چند ساعت زندہ رہنا، تھوڑی دیر کی زندگی باقی رہنا

خُدا کا قائِل ہونا

أخدا کے قادر مطلق ہونے کا عقیدہ رکھنا۔ ؎

غَضَب خُدا کا نازِل ہونا

خدا کا قہر اترنا، سخت مصیبت آنا

خُدا کا غَضَب نازِل ہونا

مصیبت میں پڑنا ، تباہ و برباد ہونا.

خُدا کا ہاتھ سَر پَر ہونا

اللہ کی مدد شامل حال ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا کا مِہْمان ہونا کے معانیدیکھیے

خُدا کا مِہْمان ہونا

KHudaa kaa mehmaan honaaख़ुदा का मेहमान होना

محاورہ

خُدا کا مِہْمان ہونا کے اردو معانی

  • کھانے کو کچھ نہ ہونا.

ख़ुदा का मेहमान होना के हिंदी अर्थ

  • खाने को कुछ न होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُدا کا مِہْمان ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُدا کا مِہْمان ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words