تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُدا کے گَھر جانا" کے متعقلہ نتائج

خُدا کے گَھر جانا

أمرجانا۔ سفر آخرت کرنا۔

گَھر کے گَھر صاف ہو جانا

بہت سے گھروں کا تباہ و برباد، ویران اور خراب ہوجانا

خُدا کے گَھر میں کیا کَمِی ہے

خدا کے پاس سب کچھ ہے، خدا سب کچھ دے سکتا ہے

خُدا کے گَھر میں کِس کا اِجارَہ

اللہ کے گھر میں کسی کے جانے پر مخالفت نہیں .

خُدا کے گَھر میں کَمی نَہِیں ہے

اللہ ہر چیز پر قادر ہے.

بے بُلائے خُدا کے گَھر بِھی نَہِیں جاتے

ایسے موقع پر مستعمل جب یہ کہنا مقصود ہو کہ بے طلب کوئی کسی کے پاس نہیں جاتا.

خُدا کے گَھر میں کس چِیز کی کَمِی ہے

خدا کے پاس سب کچھ ہے، خدا سب کچھ دے سکتا ہے

خُدا کے پاس جانا

۔(کنایۃً) مرجانا۔

خُدا کے گَھر سے

اللہ کے پاس سے ؛ اللہ کی طرف سے.

خُدا کے گَھر میں کَونْسی شَے نَہِیں

اللہ ہر چیز پر قادر ہے.

خُدا کے گَھر سے پِھرْنا

اللہ کے گھر سے پھرنا ، مرتے مرتے بچ جانا .

خُدا کے گَھر میں کیا اِنْصاف نَہِیں

خدا انصاف کرتا ہے وہ ظُلم کی سزا ضرور دیتا ہے

ظالِم کی داد خُدا کے گَھر

زبردست جابر کو خدا ہی سزا دیتا ہے ، ستانے والے کا انصاف خدا کرتا ہے ، ستانے والے کو خدا سزا دیتا ہے.

خُدا کے گَھر میں سَب کُچھ

خدا کے لیے ہر بات ممکن ہے

خُدا کے گَھر میں اِینٹ اُلَٹْنا

چور کو سزا دینے کا ٹوٹکا کرنا .

خُدا کے گَھر سے پِھر کر آنا

مرتے مرتے بچنا

اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا کے گَھر جانا کے معانیدیکھیے

خُدا کے گَھر جانا

KHudaa ke ghar jaanaaख़ुदा के घर जाना

محاورہ

خُدا کے گَھر جانا کے اردو معانی

  • مر جانا ، انتقال کر جانا .
  • أمرجانا۔ سفر آخرت کرنا۔

English meaning of KHudaa ke ghar jaanaa

  • die

ख़ुदा के घर जाना के हिंदी अर्थ

  • नम्र जाना। सफ़र आख़िरत करना
  • मर जाना, इंतिक़ाल कर जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُدا کے گَھر جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُدا کے گَھر جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words