تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُدا نَخواسْتَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا نَخواسْتَہ کے معانیدیکھیے
خُدا نَخواسْتَہ کے اردو معانی
فعل متعلق
- خدا نہ کرے، اللہ نہ کرے، (ایک دعائیہ کلمہ جو کسی تکیف دہ امر کی واقع ہونے کی خواہش ظاہر کرنے کے لے مستعمل، یا کسی ان چاہی چیز کے لیے بولتے ہیں
شعر
حد ہو گئی تھی ہم سے محبت میں کفر کی
جیسے خدا نخواستہ وہ لاشریک تھا
English meaning of KHudaa-na-KHvaasta
Adverb, Inexhaustible
- God forbid, lest
ख़ुदा-न-ख़्वास्ता के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण, अव्यय
- खुदा न करे, ईश्वर ऐसा न करे, (एक आशीर्वाद का वाक्य, जो किसी अनिष्ट की शंका के समय बोलते हैं), जैसे—‘खुदा न ख्वास्तः चोट आ गयी तो क्या होगा ?'
خُدا نَخواسْتَہ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُدا نَخواسْتَہ)
خُدا نَخواسْتَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔