تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُدا را" کے متعقلہ نتائج

خُدا را

برائے خدا، از بہر خدا، خدا کے لیے

خُدا راہ

اللہ واسطے ، راہِ اللہ میں.

خُدا راس لائے

(دعا) خُدا موافق کرے ، خُدا سازگار کرے.

ہَر کِہ خُود را بِینَد خُدا را نَہ بِینَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) مغرور آدمی خدا کو نہیں پاتا ، خود پسند شخص خدا شناس نہیں ہوتا

خُدا خود میرِ سامان اَست اَسباب تَوکُْل را

توکل کرنے والے کی خدا خود مدد کرتا ہے

پَئےعِلْم چُوں شَمَع باید گُداخْت کہ بے عِلْم نَتَواں خُدا را شَناخْت

علم حاصل کرنے کے لئے بہت کوشش کرنی چاہیے کیون٘کہ جاہل خدا کی قدرت کو نہیں سمجھ سکتا .

اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا را کے معانیدیکھیے

خُدا را

KHudaa-raaख़ुदा-रा

اصل: فارسی

وزن : 122

خُدا را کے اردو معانی

فعل متعلق

  • برائے خدا، از بہر خدا، خدا کے لیے

شعر

English meaning of KHudaa-raa

Adverb

  • for God's sake! for Heaven's sake!, oh God, by God

ख़ुदा-रा के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • ईश्वर के लिए, ख़ुदा के वास्ते, भगवान के लिए

خُدا را کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُدا را)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُدا را

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words