تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُدا سَمْجھے" کے متعقلہ نتائج

خُدا سَمْجھے

۱. (بد دعا کے طور پر) خُدا سزا دے ، بدلہ دے ، خُدا غارت کرے.

تُجھ سے خُدا ہی سَمْجھے

بے بسی کا اظہار، خدا ہی تجھ کو سزا دے گا

خُدا اِس سے سَمْجھے

اللہ اِس سے بدلہ دے جو کوئی روٹی اور نمک کے بارے میں خیانت کرے خدا اس سے سمجھے.

اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا سَمْجھے کے معانیدیکھیے

خُدا سَمْجھے

KHudaa samjheख़ुदा समझे

عبارت

خُدا سَمْجھے کے اردو معانی

  • ۱. (بد دعا کے طور پر) خُدا سزا دے ، بدلہ دے ، خُدا غارت کرے.
  • ۲. بے تکلفی یا ناراضگی کے لیے بولتے ہیں.
  • ۳. بد دُعا کرتے وقت یا خُوشی کی حالت میں بولتے ہیں.
  • ۴. حسین اور جوان عورتوں کا فِقرہ اُس شخص کے لئے جس سے ظاہر یا باطن میں نفرت ہو جائے.

شعر

English meaning of KHudaa samjhe

  • may God punish him, may God deal with him

ख़ुदा समझे के हिंदी अर्थ

  • बेतकल्लुफ़ी या नाराज़गी के लिए बोलते हैं
  • बद दुआ करते वक़्त या ख़ूओशी की हालत में बोलते हैं
  • हुसैन और जवान औरतों का फ़िक़रा उस शख़्स के लिए जिस से ज़ाहिर या बातिन में नफ़रत हो जाये
  • (बददुआ के तौर पर) ख़ुदा सज़ा दे, बदला दे, ख़ुदा ग़ारत करे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُدا سَمْجھے)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُدا سَمْجھے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words