تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُدا شَناسی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا شَناسی کے معانیدیکھیے
خُدا شَناسی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- اللہ تعالیٰ کو پہچاننا، نیکی، پارسائی
شعر
وہ درس دینے لگا ہے خدا شناسی کا
خدا تو دور جسے اپنی معرفت بھی نہیں
بت پرستی خدا شناسی ہے
سن کے ناصح اداس ہوتا ہے
ہے خود شناسی جہاں شناسی جہاں شناسی خدا شناسی
ملی جو تجھ کو خودی کی دولت تو دولت سرمدی ملے گی
English meaning of KHudaa-shanaasii
Noun, Feminine
- recognizing the God, knowledge of God, godliness, piety
ख़ुदा-शनासी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ब्रह्मज्ञान, मा'रिफ़त, दयालुता, रहमदिली, न्यायकर्म, इंसाफ़परवरी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُدا شَناسی)
خُدا شَناسی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔