تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُدا سیِنْگ دے تو وہ بھی سَہی" کے متعقلہ نتائج

خُدا سیِنْگ دے تو وہ بھی سَہی

(عور) راضی برضا ہیں - خدا کا دیا سر آنکھوں پر.

خُدا دو سِینْگ دے تو وہ بھی بَھلے

راضی برضا ہیں، خدا کا دیا سر آنکھوں پر

خُدا دو سِینْگ دے تو وہ بھی سَہے جاتے

جو مصیبت آئے وہ برداشت کرنی پڑتی ہے، خدا کی رضا پر راضی رہنا بہت اچھی بات ہے

خُدا سَر پَر دو سِینْگ دے تو وہ بھی سَہے جاتے ہیں

خدا کی ڈالی مصیبت برداشت کرنی پڑتی ہے، خدا کی دی ہوئی تکلیف بھی قبول ہے، اللہ کی رضا پر راضی ہونا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا سیِنْگ دے تو وہ بھی سَہی کے معانیدیکھیے

خُدا سیِنْگ دے تو وہ بھی سَہی

KHudaa sii.ng de to vo bhii sahiiख़ुदा सींग दे तो वो भी सही

ضرب المثل

خُدا سیِنْگ دے تو وہ بھی سَہی کے اردو معانی

  • (عور) راضی برضا ہیں - خدا کا دیا سر آنکھوں پر.

ख़ुदा सींग दे तो वो भी सही के हिंदी अर्थ

  • (अविर) राज़ी बर्ज़ा हैं - ख़ुदा का दिया सर आँखों पर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُدا سیِنْگ دے تو وہ بھی سَہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُدا سیِنْگ دے تو وہ بھی سَہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words