تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خودکُشی" کے متعقلہ نتائج

کشی

درد آشامی .

کُوشِی

مرکبات میں جزوِ آخر (لاحقے) کے طور پر، کوشش کرنا یا محنت کرنا کے معنوں میں مستعمل

کَوشی

چھوٹا سلیپر، عورتوں کا سلیپر

کُشیلَو

شاعر، بھاٹ، گلوکار، اداکار

کُشی نَگَر

اترپردیش ریاست میں ایک مشہور جگہ، بدھ مت کے بانی گوتم کی موت یہاں ہوئی تھی، یہ بدھ مت کے چار سب سے مقدس مقامات میں سے ایک ہے، جہاں بدھ کا نروانا ہوا تھا

کَشی

قلمکاری، دیوارں اور دروازوں پر نقش گری.

کَشا

لکڑی یا دھات کا چھوٹا ٹکڑا جسے کتاب پر نشان کے طور پر رکھتے ہیں

کیسے ہو

مزاج کیسا ہے

کَیسی ہی

کتنی ہی، کتنی بھی، چاہے جس طرح کی

کَیسا ہی

۔۱۔ کسی قدر۔ کیسا ہی سمجھاؤ ذرا اثر نہیں۔ ۲۔ کسی قسم کا۔ کیسا ہی گُڑ ہو اس وقت لے آؤ۔

کَیسی ہو

بہت بُرا ہو، بُرا نتیجہ ہو، تماشا ہو

کُشا

کھولنے والا، بطور لاحقہ بھی مستعمل

کاشی

بنارس کا نام

کِشی

نقصان ، تضئیع، کمی، گھٹاؤ؛ تباہی، بربادی؛ قیمت کا گھٹنا؛ ہٹایا جانا کسی جگہ سے، انتقال، نقل؛ انجام، اخیر؛ قیامت، پرتو؛ تپ دق، بیماری؛ (الجبرا) منفی مقدار.

کُوشا

ایک گھاس جس کی پتیاں نکیلی تیکھی اور سخت ہوتی ہیں.

کُشائی

بات کرنا، زبان کھولنا، کچھ کہنا، کسی موضوع پر بولنا، آغاز کرنا

کَیسے ہی ہو

کَیسا ہی ہو

عکاشہ

کَسا ہُوا

. تنا ہوا، پھن٘سا ہوا، چُست.

وَقت کُشی

(مجازاً) تضیع اوقات ، وقت برباد کرنے کا عمل ، وقت کا زیاں ۔

عابِد کُشی

(مجازاً) عابد یا پرہیز گار کو خدا کی عبادت سے پھیرنا.

کِرْدار کُشی

کردار شکنی، شخصیت کو بُرا بھلا کہنا، شخصیت کو مسخ کر کے پیش کرنا

وَطَن کُشی

بَرادَر کُشی

اپنی قوم کنبے یا وطن کے لوگوں کی ہلاکت کا سبب بننا یا ان کی حق تلفی کرنا، بھائی ہتیا

پِدَر کُشی

باپ کا قتل .

مَردُم کُشی

انساں کو ہلاک کرنا، نسل کشی، بڑی تعداد میں لوگوں کا قتل عام، قتل عام

گاؤ کُشی

گائے کو ذبح کرنا

ناحَق کُشی

ناانصافی سے مارنا ، غیر منصفانہ طور پر مارنا

قَوم کُشی

دُخْتَر کُشی

بیٹی کو ہلاک کرنے کا عمل ، بیٹی کو جان سے مار دینا ، قتل کردینا

بَچَّہ کُشی

بادشاہ کُشی

گاؤ کُشی

گائے کو ذبح کرنا، گائے کو جان سے مارنا

شَہْوَت کُشی

مَذہَب کُشی

مذہب کی مخالفت ، مذہب دشمنی ۔

مَعْصُوم کُشی

بے گناہ کو مار ڈالنا ، بے قصور کو سزا دینا ۔

نَفْس کُشی

خواہشات نفسانی کو روکنا، زہد و تقویٰ، پرہیزگاری، پاک بازی، پاک دامنی

گَئُو کُشی

گائے کو ذبح کرنا یا جان سے مارنا.

مُوش کُشی

چوہوں کو مارنا (عموما ً وبائی امراض سے بچنے کے لیے) ، چوہا مار مہم چلانا ۔

جَنِین کُشی

نَخْچِیر کُشی

شکار کرنے کا عمل ، شکار مارنا ۔

شانَہ كَشی

كنگھی كرنے كا عمل، بال سنوارنے اور سنگار كرنے كا كام

اَرَہ کُشی

بڑھئی کا پیشہ، بڑھئی گری، درودگری، نجاری

نَسْل کُشی

نسل ختم کرنے کا عمل، نسل کو ختم کرنا، کسی قوم یا گروہ کو مٹانے کا عمل

سِیم کُشی

مُحْسِن کُشی

احسان کرنے والے کے ساتھ برائی یا دشمنی کرنا، احسان فراموشی

اِقدامِ خُود کُشی

لَشْکَر کُشی کَرنا

کِردار کُشی پَر اُتَر آنا

کشا یاگیر

ملکوں کا فتح کرنے والا

مَعْدِلَت کوشی

عدل و انصاف کی کوشش کرنا ؛ (مجازاً) انصاف کرنا ۔

نَظَر کوشی میں آنا

روبرو آنا ؛ سامنے پیش ہونا ۔

وَفا کوشی

وفا داری، نمک حلالی، خیرخواہی

لَذّت کوشی

حصول لذّت کے لیے کوشش کرنا، نفسانی خواہشات کی تکمیل کی کوشش کرنا، لذّت پسندی

عافِیَت کوشی

سکون سے رہنے کی کوشش کرنا، امن و سلامتی چاہنا، آرام طلبی

غَم کوشی

درد بھری کیفیت ، رنج ، دکھ .

ناحَق کوشی

ناحق کوشش کرنا ، فضول کوشش کرنا ۔

حَسَد کوشی

جلابا ، حسد کرنے کا عمل ، بدخوابی ، کِلَسنا .

ہَرزَہ کوشی

فضول اور مہمل کوشش کرنے کا عمل یا کیفیت ؛ بیہودہ کام کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خودکُشی کے معانیدیکھیے

خودکُشی

KHudkushiiख़ुदकुशी

اصل: فارسی

خودکُشی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اپنے آپ کو ہلاک کرنے کا عمل، زہر یا کسی اسلحہ وغیرہ سے اپنی زندگی کو ختم کر دینے کا اقدام
  • (مجازاً) اپنا نقصان کرنے کا عمل

شعر

English meaning of KHudkushii

Noun, Feminine

ख़ुदकुशी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आत्मघात की क्रिया या भाव, ख़ुद को मार डालना, आत्महत्या
  • (लाक्षणिक) अपने को हानि पहुँचाने की प्रक्रिया

خودکُشی سے متعلق دلچسپ معلومات

خود کشی بعض لوگ، خاص کرعورتیں، اسے چہارم مفتوح کے ساتھ بروزن ’’مے کشی‘‘ بولتی ہیں۔ یہ تلفظ درست نہیں۔ ’’خود کشی‘‘ میں چہارم مضموم ہے، بروزن ’’دل خوشی‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خودکُشی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خودکُشی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone