تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَردُم کُشی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَردُم کُشی کے معانیدیکھیے
مَردُم کُشی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- انساں کو ہلاک کرنا، نسل کشی، بڑی تعداد میں لوگوں کا قتل عام، قتل عام
شعر
خدا کے نام پہ مردم کشی رہی جاری
لہولہان ہی آئی ہے جو صدی آئی
English meaning of mardum-kushii
Noun, Feminine
- homicide, manslaughter, genocide
मर्दुम-कुशी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- मनुष्य को मार डालना, नरहिंसा, नरसंहार, बड़ी संख्या में लोगों का वध करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَردُم کُشی)
مَردُم کُشی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔