تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُھدْوانا" کے متعقلہ نتائج

کُھدْوانا

کھودنا کا یہ متعدی ہے

نام کُھدْوانا

نام کھدنا (رک) کا متعدی المتعدی ۔

قَبْر کُھدْوانا

قبر بنوانا یا تیار کرانا.

چَوْلاوے کُھدْوانا

بڑے بڑے فساد ڈلوانا، گھر کے گھر برباد یا ستیاناس کردینا

اردو، انگلش اور ہندی میں کُھدْوانا کے معانیدیکھیے

کُھدْوانا

khudvaanaaखुदवाना

اصل: ہندی

وزن : 222

دیکھیے: کھودْنا

کُھدْوانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • کھودنا کا یہ متعدی ہے
  • (مجازاً) جوں توں کرانا، زنا کرنا

English meaning of khudvaanaa

Transitive verb

  • cause to dig, get dug (of well, etc.)
  • to cause to be dug or excavated
  • to cause to be engraved, or carved
  • to have (a plate) engraved
  • (Metaphorically) to commit adultery

खुदवाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • कुंदा कराना (उकेरना), नक़्श कराना, जड़ से निकलवाना जैसे घास खुदवाना, दरख़्त (पेड़) खुदवाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُھدْوانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُھدْوانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words