تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُھجْلی" کے متعقلہ نتائج

خارِش

ایک سوداوی مرض یا جلدی متعدی بیماری جس میں چھوٹی چھوٹی پھنسیاں کھجلی کے ساتھ نکلتی ہیں اور بالعموم ہاتھوں اور انگلیوں کی پوروں اور رانوں اور سرین کے درمیان پیدا ہوتی ہیں، کھجلی

خارِش زَدَہ

کھجلی کے مرض میں مبتلا

خارِشی

خارش کا ، کُھجلی کے مرض کا .

خارِشْتی

خارش زدہ، کھجلی کا مریض، کھجلی والا

خارِشْت

خارش، کھجلی، ایک بیماری جس میں جسم پر چھوٹے چھوٹے دانے نکل آتے ہیں اور کھجلاہٹ ہوتی ہے

خارِشْت زَدَہ

رک : خارش زد ہ.

خارِشْتِیا

رک : خارش زدہ .

خارِش کَرنا

کُھجانا ، چاٹنا .

خارِش بُجْھنا

شہوت دُور ہونا ، ٹھنڈک پڑنا ، چُل مٹنا .

خارِش نِکَلْنا

خارش کا مرض لاحق ہونا .

خارِشْتی کُتیا مَخْمَل کی جُھول

بد شکل آدمی پر پھبتی، جو عمدہ لباس پہنے اور اس پر زیب نہ دے، وہ شخص، جو جامہ زیب نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں کُھجْلی کے معانیدیکھیے

کُھجْلی

khujliiखुजली

اصل: ہندی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

کُھجْلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جسم یا کسی عضو میں کسی وجہ سے پیدا ہونے والی سوزش جس میں کھجانے کی خواہش زور کرتی ہے، خارش ، چُل.
  • ایک متعدی بیماری جس میں سارے بدن پر سُرخ مہین دانے یا ہاتھوں کی گھانیوں اور جنگاسوں میں موٹے پیپ دار دانے نکل آتے ہیں، ان میں چُل اُٹھتی اور کھجانے سے پانی یا پیپ ٹپکتی ہے، اوّل کو خشک یا سوکھی اور دوسری کو تَر کھجلی کہتے ہیں.
  • (مجازاً) وہ چُل جو عورت کو حواہش جماع پر آمادہ کرے.
  • سزائے جسمانی پر آمادہ کرنے والی بات.
  • ۔(ھ) مونث۔ ۱۔خارشت۔ ۲۔ایک سوداومی مرض کا نام (نمبر ۱۔۲ میں ہونا کے ساتھ)

شعر

Urdu meaning of khujlii

Roman

  • jism ya kisii uzuu me.n kisii vajah se paida hone vaalii sozish jis me.n khajaane kii Khaahish zor kartii hai, Khaarish, chul
  • ek mutaddii biimaarii jis me.n saare badan par suraKh muhiin daane ya haatho.n kii ghaaniyo.n aur jangaaso.n me.n moTe piipdaar daane nikal aate hain, in me.n chul uThtii aur khajaane se paanii ya piip Tapaktii hai, avval ko Khushak ya suukhii aur duusrii ko tar khujlii kahte hai.n
  • (majaazan) vo chul jo aurat ko havaahash jamaa par aamaada kare
  • sazaa.e jismaanii par aamaada karnevaalii baat
  • ۔(ha) muannas। १।Khaarisht। २।ek sau daa.imii marz ka naam (nambar १।२ me.n honaa ke saath)

English meaning of khujlii

Noun, Feminine

  • the itch, scratching, the mange (in dogs or other animals),prurience

खुजली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक चर्मरोग जिसमें शरीर पर छोटे-छोटे दाने निकल आते हैं और बहुत अधिक खुजलाहट होती है
  • खजूरी
  • खुजली
  • शरीर के किसी अंग में रक्त का संचार रुक जाने के कारण होनेवाली सुरसुरी
  • एक रोग जिसमें शरीर बहुत खुजलाता है; खारिश; खुजलाहट।

کُھجْلی کے مترادفات

کُھجْلی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خارِش

ایک سوداوی مرض یا جلدی متعدی بیماری جس میں چھوٹی چھوٹی پھنسیاں کھجلی کے ساتھ نکلتی ہیں اور بالعموم ہاتھوں اور انگلیوں کی پوروں اور رانوں اور سرین کے درمیان پیدا ہوتی ہیں، کھجلی

خارِش زَدَہ

کھجلی کے مرض میں مبتلا

خارِشی

خارش کا ، کُھجلی کے مرض کا .

خارِشْتی

خارش زدہ، کھجلی کا مریض، کھجلی والا

خارِشْت

خارش، کھجلی، ایک بیماری جس میں جسم پر چھوٹے چھوٹے دانے نکل آتے ہیں اور کھجلاہٹ ہوتی ہے

خارِشْت زَدَہ

رک : خارش زد ہ.

خارِشْتِیا

رک : خارش زدہ .

خارِش کَرنا

کُھجانا ، چاٹنا .

خارِش بُجْھنا

شہوت دُور ہونا ، ٹھنڈک پڑنا ، چُل مٹنا .

خارِش نِکَلْنا

خارش کا مرض لاحق ہونا .

خارِشْتی کُتیا مَخْمَل کی جُھول

بد شکل آدمی پر پھبتی، جو عمدہ لباس پہنے اور اس پر زیب نہ دے، وہ شخص، جو جامہ زیب نہ ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُھجْلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُھجْلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone