تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُھل کر" کے متعقلہ نتائج

کُھل کر

بلا قبض و اِمساک کشادہ (اجابت کے لیے).

کُھل کَر ہَنسْنا

کِھلکِھلا کے ہنسنا ، قہقہہ مار کر ہنسنا ، زور کی آواز سے ہنسنا.

پیْشاب کُھل کَر ہونا

(طب) مثانے میں جمع شدہ پیشاب کا دوا سے خارج ہونا

کُھل کَر قَہْقَہ لَگانا

کِھلکِھلا کے ہنسنا ، قہقہہ مار کر ہنسنا ، زور کی آواز سے ہنسنا.

کُھل کَر رونا

خوب رونا ، رو رو کر دل کی بھڑاس نکال دینا.

کُھل کَر بَرَسْنا

خوب جھما جھم برسنا ، زور سے مینہہ برسنا.

کُھل کَر بات کَرْنا

واضع الفاظ میں گفتگو کرنا ، لگی لپٹی رکھے بغیر کہنا.

کُھل کَر سامْنے آنا

پوری پوری بات پر ظاہر کرنا، آشکارا ہو جانا، واضع ہوجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں کُھل کر کے معانیدیکھیے

کُھل کر

khul karखुल कर

اصل: سنسکرت

مادہ: کُھل

کُھل کر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • بلا قبض و اِمساک کشادہ (اجابت کے لیے).
  • بے تکلّفانہ ، بلا جھجک ، آزادانہ.
  • پھیل کر ، چار زانوں ہو کر ، آرام سے ، بے تکلّف ہو کر.
  • جی بھر کے ، حسب دلخواہ ، جی کھول کے.
  • شرم یا لحاظ کے بغیر ، بے تکلّفی کے ساتھ ، جرأت مندی سے.
  • صاف طور پر ، کُھلے الفاظ میں.
  • علانیہ ، علی الاعلان ، کُھلے طور پر.

English meaning of khul kar

Adverb

खुल कर के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • धड़ल्ले से; सरे-आम; स्पष्टतः; प्रकट रूप में।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُھل کر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُھل کر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words