تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُھل کے" کے متعقلہ نتائج

کُھل کے

پھیل کر، چار زانوں ہو کر، آرام سے، بے تکلف ہو کر

کُھل کے قَہْقَہ لَگانا

کِھلکِھلا کے ہنسنا ، قہقہہ مار کر ہنسنا ، زور کی آواز سے ہنسنا.

کُھل کے بَرَسْنا

خوب جھما جھم برسنا ، زور سے مینہہ برسنا.

چَودَہ طَبَق کے پَرْدے کُھل جانا

چودہ طبق روشن ہونا

خُوشِی کے مارے باچھیں کُھل جانا

بہت خوش ہونا، بے حد خوش ہونا، خوشی میں بہت ہنسنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کُھل کے کے معانیدیکھیے

کُھل کے

khul keखुल के

کُھل کے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • پھیل کر، چار زانوں ہو کر، آرام سے، بے تکلف ہو کر
  • جی بھر کے، حسب دلخواہ، جی کھول کے
  • بے تکلفانہ، بلا جھجک، آزادانہ
  • شرم یا لحاظ کے بغیر، بے تکلفی کے ساتھ، جرأت مندی سے
  • علانیہ، علی الاعلان، کھلے طور پر
  • صاف طور پر، کھلے الفاظ میں
  • بلا قبض و امساک کشادہ (اجابت کے لیے)

खुल के के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • फैल कर, चार घुटनों हो कर, आराम से, घनिष्ट हो कर
  • जी भर के, जितना मन करे, जी खोल के
  • बिना झिजक, आज़ादी के साथ
  • आदर-सत्कार के बिना, घनिष्टता के साथ, बहादुरी से
  • खुल्लम-खुल्ला, साफ़-साफ़, स्पष्ट रूप से
  • साफ़ तौर पर, खुले शब्दों में
  • बिना रोक-टोक फैलाव की (स्वीकृति के लिए)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُھل کے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُھل کے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words