تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُم کَدَہ" کے متعقلہ نتائج

خُم

پانی یا شراب کا مٹکا، گھڑا، بڑی ہانڈی، پیپا

خُمار

نشہ اترنے کے وقت درد سر اور ہاتھ پاؤں ٹوٹنے کی اور اعضا شکنی کی کیفیت، وہ مستی جو نشۂ شراب کا زرو ٹوٹنے کے بعد باقی رہ جاتا ہے

خم مے

خُمْرَہ

۱. کھجور کے پتوں کی چھوٹی چٹائی بوریا ؛ چھوٹا ڈھول .

خُم کَش

خُمْب

بڑا مٹکا ، بڑا خم ؛ ترئی .

خُمُسْ

پانچواں حصہ، پنجم ۱/۵

خُم کَدَہ

خُم خانہ، مے خانہ، شراب خانہ

خُمْبَرَہ

چھوٹا مٹکا

خُمارا

سرور ، نشہ ، خمار .

خُماری

۲. سرور ، نشہ ، مستہ ، بد مستی ، نشے کے اثر سے آنکھوں کی خوابناک کیفیت .

خُماسی

پانچ والا، پنچ حرفی لفظ

خُمال

خُمُول

گمنامی، پوشیدگی، پنہاں و پست

خُمُوص

خُمُور

خَم٘ر کی جمع، شرابیں

خُمُوْد

بجھنے اور افسردہ ہونے کی کیفیت، بجھنا

خُمُوش

خُمْپارَہ

ایک قسم کی توپ جس کا منھ بڑا اور لمبائی کم ہوتی ہے ؛ توپ کا گولہ .

خُم آہَن

خُماہَن

ایک قسم کا پتھر جو سیاہ سرخی مائل اور دو قسم کا ہوتا ہے نر اور مادہ نر نہایت سخت ہوتا ہے . مادہ قسم زیادہ سخت نہیں ہوتی اس سے انگھوٹھی پر نگینے تراش کر رکھتے ہیں سلطان مہرہ ، صندل حیدی ، حیدی صینی بھی کہتے ہیں .

خُمارِینَہ

رک : خماری (ب) .

خُماہان

ایک قسم کا پتھر جو سیاہ سرخی مائل اور دو قسم کا ہوتا ہے نر اور مادہ نر نہایت سخت ہوتا ہے . مادہ قسم زیادہ سخت نہیں ہوتی اس سے انگھوٹھی پر نگینے تراش کر رکھتے ہیں سلطان مہرہ ، صندل حیدی ، حیدی صینی بھی کہتے ہیں .

خُمارِین

رک : خماری (ب) .

خُمْرِیَّہ

شراب کشی کا آلہ .

خماریں

خُمار، سابقہ دور کی باقی ماندہ حالت یا چیز، شراب پینے کے نتیجے میں اعضا شکنی

خُم اُٹْھنا

خمیر اٹھنا ، سڑ کر جوش آنا .

خُم خانَہ

شراب خانَہ، مے خانہ

خُمِسْتان

خم خانہ ، شراب خانہ ، میخانہ ، میگدہ .

خُمِ عیسیٰ

۔مذکر۔ حضرت عیسیٰؑ کے معجزات سےایک یہ تھا کہ مختلف رنگ کے کپڑے مٹکے میں ڈال کر نکالتے تو وہ سفیدہ و سیاہ ہوتے۔

خُم آشامی

کثرت سے شراب پینا ، بہت شراب پینا .

خُم چَڑھانا

کثرت سے شراب پینا، بے انتہا شراب پینا

خُمارِسْتان

رک : خُمار خانہ .

خُم کے خُم ڈَکارْنا

رک : خم کے خم پینا .

خُم کے خُم اُڑانا

بہت شراب پینا، بے انتہا شراب پینا، مدمست ہونا

خُم کے خُم چَڑھانا

بہت شراب پینا، بے انتہا شراب پینا، مدمست ہونا

خُم کے خُم لُنڈھانا

بے دریغ شراب پلانا ، بکثرت شراب پلانا .

خُم کے خُم پِلانا

بہت شراب پلانا ، بد مست کر دینا .

خُم کے خُم پِینا

بہت شراب پینا، بے انتہا شراب پینا، مدمست ہونا

خُمِ اَفْلاطُون

وہ مٹکا، جس میں افلاطون پڑھائی میں یکسوئی پیدا کرنے کے لئے بیٹھتا تھا اور آخری وقت میں اس کے شاگردوں نے اس کی وصیت کے مطابق مٹکے کے منھ کو مضبوط بند کرکے ایک پہاڑ کے غار میں رکھ دیا تھا

خُمار لینا

رک : خمار کھین٘چنا .

خُمار آلود

نشے میں چور، مست، مخمور

خُمار آگِیں

خُمار آلودہ، نشے میں بھرا ہوا یا بھری ہوئی، مست

خُمار ڈالْنا

مخمور کرنا ، مست کرنا .

خُمار چھانا

نشہ چڑھنا، سرور ہونا

خُماری لَگْنا

نشہ ہونا ، سرور ہونا .

خُمار ٹُوٹْنا

رک : خمار اُترنا .

خُمار اُتَرْنا

نشہ دور ہونا ، شراب کا اثر ختم ہونا .

خُمار توڑْنا

نشہ اترنے کی تکلیف کو روکنے کے لیے پھر تھوڑی سی شراب پینا یا پلانا

خُمار آلُودَہ

آلودہ، متوالا، مست، مخمور، نشہ میں مست

خُمار شِکَنی

خمار توڑنا

خُمار کِھینچْنا

مستی کا اثر لینا ، محمور ہو جانا .

خُمُودِ شَہْوَت

خواہش کا نفقود ہو جانا ، شہوت کا مردہ ہوجانا ، بے لذتی ، ایک وہ ہے جو کسی حالت کو (اس کی) خمود شہوت کہتے ہیں .

خُمُسِ غَنِیمَت

مال غینیمت کا پانچواں حصہ جو مستحقین میں تقسیم کیا جائے .

خُمار آلود آنکھیں

متوالی آنکھیں، محبت بھری آنکھیں

خُمار آلودَہ آنکھیں

متوالی آنکھیں، محبت بھری آنکھیں

ہَفْت خُم

سات آسمان

خِشْت خُم

شراَب کے مٹکے کی اینْٹ، اینْٹ جس کے سہارے صراحی یا مٹکی رکھی جائے

غَدِیرِ خُم

مکے اور مدینے کے درمیان ایک موضع کا نام خُم ہے جہاں ایک تالاب ہے اس نسبت سے یہ غدیر خم کہلاتا ہے، جب رسول خدا صلعم حج سے فارغ ہو کر مدینے تشریف لے جا رہے تھے تو اس جگہ آپؐ نے قیام فرمایا اور ۱۸/ ذی الحجہ کو حضرت علی کے متعلق ارشاد فرمایا ’’مَن کُنْت مَولاہُ فُعَلِیُّ مَولاۂُ“ (جس کو میں محبوب ہوں علی بھی اس کو محبوب ہونا چاہیے)

خاتُونِ خُم

شراب کے لیے رندوں کا کلمۂ توصیف یا لقب، خم کی ملکہ

اردو، انگلش اور ہندی میں خُم کَدَہ کے معانیدیکھیے

خُم کَدَہ

KHum-kadaख़ुम-कदा

اصل: فارسی

وزن : 212

واحد: خُم خانَہ

خُم کَدَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • خُم خانہ، مے خانہ، شراب خانہ

English meaning of KHum-kada

Noun, Masculine, Singular

  • liquor-shop, tavern, pub, bar

ख़ुम-कदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • मदिरालय, सुरालय, शराबखाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُم کَدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُم کَدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone