تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُور و خواب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُور و خواب کے معانیدیکھیے
خُور و خواب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کھانا، پینا، سونا، غذا اور راحت و آرام
- (مجازاً) ساز و سامان معیشت، زندگی کے ضروری کام
شعر
ترے ہجر میں خور و خواب کا کئی دن سے ہے یہی سلسلہ
کوئی لقمہ ہاتھ سے گر پڑا تو خیال تیری طرف گیا
طور پر اپنے کسی دن بھی خور و خواب ہے یاں
زندگانی کا بھلا کون سا اسباب ہے یاں
منع ہے بس کہ خور و خواب ہمیں غم میں تیرے
مر کے سونے نہ دیا زہر بھی کھانے نہ دیا
English meaning of KHur-o-KHvaab
Noun, Masculine
- food, water, dream, peace etc
- (metaphorically) necessities of life, economic equipment
ख़ुर-ओ-ख़्वाब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- खाना, पीना, सोना, सुख, चैन
- (लाक्षणिक) जीविका की आवश्यक सामग्री, ज़िंदगी के ज़रूरी काम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُور و خواب)
خُور و خواب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔