تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُھر پَلْٹا" کے متعقلہ نتائج

کُھر پَلْٹا

(بیل بانی) وہ شخص جو تھکے ہارے بیلوں کا تازہ دم بیلوں سے تبادلہ کرتا یا کراتا ہو، پیکار، مویشیوں کا بیوپاری

اردو، انگلش اور ہندی میں کُھر پَلْٹا کے معانیدیکھیے

کُھر پَلْٹا

khur-palTaaखुर-पलटा

کُھر پَلْٹا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • (بیل بانی) وہ شخص جو تھکے ہارے بیلوں کا تازہ دم بیلوں سے تبادلہ کرتا یا کراتا ہو، پیکار، مویشیوں کا بیوپاری
  • ایک خانہ بدوش قوم کا نام جس کا یہ پیشہ ہے کہ وہ بوڑھے بیلوں کو کُھر وغیرہ سے درست کرکے جوان بیلوں کی قیمت میں دھوکا دے کر بپیچ جایا کرتی ہے

खुर-पलटा के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • (बैलवानी) वह व्यक्ति जो थके-हारे बैलों का चुस्त-दुरुस्त बैलों से परिवर्तन करता या कराता हो, पैकार, मवेशियों का व्यापारी
  • एक संचारजीवी अथवा घुमंतू जाति का नाम जिसका ये पेशा है कि वे बूढ़े बैलों को खुर इत्यादि से ठीक करके जवान बैलों के मूल्य में धोखा दे कर बेच जाया करते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُھر پَلْٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُھر پَلْٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone