تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُرافَہ" کے متعقلہ نتائج

خُرافَہ

خُرافیات سے متعلق روایات .

خُرافَہ گو

بیہودہ باتیں کرنے والا ، خُرافات بکنے والا.

حَدِیثِ خُرافَہ

بے حقیقت اور جُھوٹی بات (خرافہ عرب کا ایک بڑا جھوٹا شخص گذرا جس نے ایک عجیب و غریب حدیث بیان کی تھی جو حدیث خرافہ کہلاتی ہے).

اردو، انگلش اور ہندی میں خُرافَہ کے معانیدیکھیے

خُرافَہ

KHuraafaख़ुराफ़ा

وزن : 122

خُرافَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خُرافیات سے متعلق روایات .

اسم، مذکر

  • بعض روایات کے مطابق خرافہ بنی غدرہ میں ایک شخص تھا عرب سمجھتے تھے کہ مدّت دراز تک اجنّہ میں رہ کر وہ واپس آیا تھا عجیب قِصّے بیان کرتا کہ اسکی لغو بیانی مشہور ہو گئی تھی قیاس ہے کہ اردو میں خرافات گوئی کا محاورہ اس سے منسوب معلوم ہوتا ہے.
  • بعض کے نزدیک ایک شخص کا نام جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ کوئی بد روح اس کے قبضے میں تھی - اس کی عادت تھی کہ عجیب و غریب قِصّے کہانیاں ان چیزوں کے بارے میں سُناتا تھا جو اُس نے دیکھی تھیں ، کوئی فرضی واقعہ یا کوئی دلچسپ کہانی.
  • ۔نام تھا ایک شخص کا جو عرب کا رہنے والا تھا۔ کہتے ہیں اس پر پریاں عاشق تھیں۔ وہ عالم پرستاں کا حال سنایا کرتا تھا۔ لوگ اس کو ھوٹا سمجھتے تھے۔ وہ جھوٹ میں ضرب المثل ہوگیا۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of KHuraafa

Noun, Feminine

  • fables, stories, romances, ludicrous sayings, farrago, nonsense, mythological stuff

Noun, Masculine

  • name of a man supposed to have been possessed of an evil spirit, and accustomed to tell of strange things he had seen

خُرافَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُرافَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُرافَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words