تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُراسان" کے متعقلہ نتائج

خُراسان

ایران کا ایک مشہور علاقہ، ایک کے مشرق کا ایک صوبہ، عہد وسطیٰ کے افغانسان کا نام

خُراسانی

خُراسان سے منسوب یا متعلق، خُراسان کا

خُراسانی ٹَٹُّو

خُراسان کے گھوڑے جو چھوٹے قد اور مضبوط جِسم ہونے کی وجہ سے مشہور تھے

خُراسانی اَجْوائِن

باریک دانوں کی تیز بُو والی اجوائن، اس صِنف کے پودوں کے پُھول گُچّھوں کی شکل میں چھوٹی چھوٹی شاخوں کے سِروں پر لگتے ہیں

پَرْدَۂ خُراسان

(موسیقی) ایک سُر کا نام

اردو، انگلش اور ہندی میں خُراسان کے معانیدیکھیے

خُراسان

KHuraasaanख़ुरासान

اصل: فارسی

وزن : 1221

خُراسان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایران کا ایک مشہور علاقہ، ایک کے مشرق کا ایک صوبہ، عہد وسطیٰ کے افغانسان کا نام
  • راگ کی ایک قِسم جو خُراسان سے منسوب ہے
  • مشرق
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of KHuraasaan

Noun, Masculine

  • related to KHurasan, a province of Persia or Iran, the name of medieval period Afghanistan
  • name of a Persian musical mode

ख़ुरासान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पूर्व
  • राग की एक क़िस्म जो ख़ुरासान से मंसूब है
  • फ़ारस देश का प्रदेश या भूभाग, ईरान के पूर्व में एक प्रदेश या सूबा, अफगानिस्तान का मध्यकालीन नाम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُراسان)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُراسان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone