تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُراسانی اَجْوائِن" کے متعقلہ نتائج

اَجْوان

ایک قسم کا پودا جس کا خوشبودار بیج زیرے سے مشابہ مگر اس سے چھوٹا، رنگ بھورا سیاہی مائل، بو تیز، انیسُون سے مشابہ دوا میں نیز ہاضمے کے لیے اروی وغیرہ کے سالن میں ڈالتے ہیں، اس کا پودا اور پھول سونف کے پودے اور شگوفے کے مانند ہوتا ہے، اجوائن

اَجْوانی

چھ دوائیں جو زچہ کو وضع حمل کے بعد جوش دے کر پلاتے ہیں، اجوائن، سونٹھ، خشک میووں، گھی اور شکر وغیرہ کا حریرہ جو زچہ کو پلایا جاتا ہے، اچھوانی

اردو، انگلش اور ہندی میں خُراسانی اَجْوائِن کے معانیدیکھیے

خُراسانی اَجْوائِن

KHuraasaanii-ajvaa.inख़ुरासानी-अज्वाइन

وزن : 1222222

خُراسانی اَجْوائِن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • باریک دانوں کی تیز بُو والی اجوائن، اس صِنف کے پودوں کے پُھول گُچّھوں کی شکل میں چھوٹی چھوٹی شاخوں کے سِروں پر لگتے ہیں

English meaning of KHuraasaanii-ajvaa.in

Noun, Feminine

  • seeds of Hyoscyamus niger, black henbane

ख़ुरासानी-अज्वाइन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बारीक दानों की तेज़ बू वाली अजवाइन इस के पौदों के फूल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُراسانی اَجْوائِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُراسانی اَجْوائِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone