تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُھرَنْڈ" کے متعقلہ نتائج

کُھرَنْڈ

وہ پپڑی جو زخم مندمل ہونے کے وقت چھلکے کی طرح جم جاتی ہے، وہ خشکی جو اچھا ہو جانے کے بعد زخم کے اوپر جم جاتی ہے (اترنا کے ساتھ)

کُھرَنْڈ آںا

زخم پر خشک پیڑی کا جمنا ، انگور آنا.

کُھرَنْڈ گِرنا

زخم کی پیڑی کا جلد سے اُتر جانا ، زخم کی پیڑی کا علیحدہ ہونا.

کُھرَنْڈ جَمْنا

زخم مندمل ہونا، انگور آنا

کُھرَنْڈ جَمانا

زخم مندمل کرنا.

کُھرَنْڈ بَندْھنا

رک : کھرنڈ آنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُھرَنْڈ کے معانیدیکھیے

کُھرَنْڈ

khuranDखुरंड

اصل: سنسکرت

وزن : 121

کُھرَنْڈ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ پپڑی جو زخم مندمل ہونے کے وقت چھلکے کی طرح جم جاتی ہے، وہ خشکی جو اچھا ہو جانے کے بعد زخم کے اوپر جم جاتی ہے (اترنا کے ساتھ)
  • پودوں کی ایک بیماری جس میں پتوں پر کھرنڈ نما دھبے پڑ جاتے ہیں جو خشک ہو کر جھڑ جاتے ہیں جس کی وجہ سے پتوں میں سوراخ پڑ جاتے ہیں
  • (مجازاً) جمی ہوئی گندگی یا میل جو جم کر سخت ہوگیا ہو
  • (مجازاً) رنج و غم یا تکلیف کی شدت یا غم کی حالت
  • بڑے اور وزنی پتھروں کے خشک یعنی بغیر چونے یا گارے کے بطور پشتہ بندش جو عموماً پانی کی مار کے موقع پر ندی نالے یا تالاب کے کناروں کے پشتے پر کی جاتی ہے

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

English meaning of khuranD

Noun, Masculine

  • the crust which forms on a healing wound or sore, cicatrice, scab, scale
  • a kind of plant disease
  • (Metaphorically) grime
  • (Metaphorically) the state of extreme pain
  • the tetrapod

खुरंड के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घाव के ऊपर सूखकर जमा हुआ मवाद, सूखे घाव के ऊपर की पपड़ी
  • पौधों का एक रोग जिसमें पत्तों पर खरंडनुमा धब्बे पड़ जाते हैं जो सूख कर झड़ जाते हैं जिसकी वजह से पत्तों में सूराख़ पड़ जाते हैं
  • (लाक्षणिक) जमी हुई गंदगी या मैल जो जम कर कठोर हो गई हो
  • (लाक्षणिक) दुख और पीड़ा या अत्यंत पीड़ा की स्थिती
  • बड़े और भारी पत्थरों के सूखे बिना चूने या गारे के पुश्ते के रूप में बाँध जो तट को प्रायः पानी के थपेड़ों से बचाने के लिए होते हैं

کُھرَنْڈ کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُھرَنْڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُھرَنْڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words