تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خورْد فِلْم" کے متعقلہ نتائج

خورْد فِلْم

مائکرو فلم (Micro-Film ) یا خورد فلم ایک طرح کی کتاب ہوتی ہے اس کی ریلیں عام فلموں کی مانند ضرور ہوتی ہیں مگر ان میں چلتی بھرتی تصویروں کے بجائے کتاب یا تحریری مواد، فو ٹو نیگٹو کی طرح اس طور پر سمو دیا جاتا ہے کہ اگر ریل کو پروجیکٹر پر چلائیں تو اس میں مو جود کتاب کی تحریر عکس کی صورت میں نیچے پردہ یا شیشے پر نظر آنے لگتی ہے جسے صاف طور پر پڑھا اور تحریر کیا جا سکتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں خورْد فِلْم کے معانیدیکھیے

خورْد فِلْم

KHurd-filmख़ुर्द-फ़िल्म

خورْد فِلْم کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مائکرو فلم (Micro-Film ) یا خورد فلم ایک طرح کی کتاب ہوتی ہے اس کی ریلیں عام فلموں کی مانند ضرور ہوتی ہیں مگر ان میں چلتی بھرتی تصویروں کے بجائے کتاب یا تحریری مواد، فو ٹو نیگٹو کی طرح اس طور پر سمو دیا جاتا ہے کہ اگر ریل کو پروجیکٹر پر چلائیں تو اس میں مو جود کتاب کی تحریر عکس کی صورت میں نیچے پردہ یا شیشے پر نظر آنے لگتی ہے جسے صاف طور پر پڑھا اور تحریر کیا جا سکتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خورْد فِلْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

خورْد فِلْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words