تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُرْد مَحْل" کے متعقلہ نتائج

مَہل

آسانی سے، آہستگی سے، آہستہ روی سے، نیز آہستہ چلنے والا

مَہلا

وہ مرد جو عورتوں کی سی نزاکت اور رویہ برتے، زنخا، خواجہ سرا

مَحْلُوفَہ

محلوف (رک) کی تانیث ، حلف دیا گیا

مَحْلُوق

استرے سے مونڈا ہوا ، جس کی حجامت استرے سے ہوئی ہو ، بال منڈا ہوا ؛ حلق کرایا گیا

مَہلال

آہستہ چلنے والے ۔

مَحْلُوف

حلف دیا گیا

مَحْلُول

گھلا ہوا، حل کیا ہوا

مَہلُول

ہل میں ُجتا ہوا ( َبیل) ۔

مَحْلُوج

بیج یا بنولے سے صاف کیا ہوا، دھنکا ہوا

مَحْلُوب

دودھ والا (جانور) ؛ (طب) دودھ سے ترکیب پایا ہوا ، دودھ کی شکل یا حالت والا

مَہلُوک

جو ہلاک کر دیا گیا، جس کا قتل کر دیا گیا ہو، ہلاک شدہ، مقتول

مَہلَکَہ

ہلاکت کی جگہ، مقام ہلاکت، جہاں سخت ضرر پہنچے یا ہلاک ہونے کا ڈر ہو، مجازاً: سخت مصیبت یا پریشانی، ہنگامہ نیز جنگ و جدال، قتال

مَحْلُوف اِلَیہ

وہ چیز یا صورت حال جس کے متعلق حلف اٹھایا جائے

مَحلَم

۔(ع) صفت۔مذکر۔وہ شخص جو احتلام ہوجائے۔

مَحْلَب

جن٘گی شاہ دانے (Prunus serotina) کی چھال جو موسم خزاں میں جمع کی جاتی ہے کم عمر چھال چکنی سرخی مائل بھوری جس پر عرضی رخ میں طویل عدسی خانے ہوتے ہیں اور کسر دانہ دار زیادہ عمر کی چھال کھردری اور جوزی سرخ ، ذائقہ حابس ، ابازیری اور تلخ بو پانی کے ساتھ نقوع بنانے کے بعد کڑوے باداموں کی طرح کی ، لاط : Pruni Virginianae Cortex .

مَحْلُوف عَلَیہ

وہ چیز یا صورت حال جس کے متعلق حلف اٹھایا جائے

مَحْلُول ہو جانا

حل ہو جانا ، گھل جانا ، تحلیل ہوجانا

مَحْلُولِیَّت

محلول ہونے کی حالت یا صلاحیت

مَہ لقا

چاند کی سی روشن صورت والا، حسین، خوبصورت، مراد: معشوق، معشوقہ

مَاہ لَقَا

ماہ پیکر، ماہ رو

مُحال

جس کا ہونا ممکن نہ ہو، ناممکن

ماحول

گردوپیش، گرد و نواح، ارد گرد، معاشرتی، ثقافتی یا جغرافیائی حالات جس میں کوئی شخص رہتا ہے

مُہال

شہد کی مکھیوں کا چھتا (جس میں شہد ہو)

مَحَل

اترنے کی جگہ، مقام، منزل، ٹھہرنے کی جگہ، ٹھکانا

مِحْلَق

بال مونڈنے کا آلہ، اُسترا

مُحِیل

حیلہ گر، مکار، عیار، دھوکہ باز، فریبی (شاعری میں آسمان کی صفت میں مستعمل)

مَحال

مقامات، مکانات، منازل، فرود گاہیں

مِحْلاج

بنولے کو کپاس سا الگ کرنے یا روئی اوٹنے کا آلہ ،ا وٹنی چوبکیس ایکدست افرار ہے کہ بنولے اسکے سبب سے کپاس میں سے جدا کرتے ہیں زباں عربی میں محلاج اور ہندی میں اوٹنی کہتے ہیں .

مُہل

لاوا

مَہال

خوف ناک، مہیب، رعب دار (عموماً جگہ کے لیے مستعمل)

مَہِیْل

مَع اَہل و عَیال

گھر کے افراد کے ہمراہ ، گھر والوں کے ساتھ ، بیوی اور بچوں سمیت ۔

خانْگی مَحْل

چھلے کوٹھی .

خَزانَۂ مَحْل

اندرونِ خانہ محلات شاہی کے خرچ کی مد کا روپیہ پیسہ، پاندان کا خرچ، بیگمات کا جیب خرچ، خزانۂ محل.

خُرْد مَحْل

امیر آدمیوں کا وہ مکان جہاں لونڈیاں رہتی ہوں

کیا مَحْل ہے

یکسر بے موقع ہے ، کیا موقع ہے ، کوئی موقع نہیں

خُرُوسِ بے مَحْل

وہ مُرغا جو بے وقت بانگ دے، (مجازاً) فضول باتیں کرنے والا، بکواسی، بسیار گو.

جِس کی بُڑھیا مَحْل کے اَنْدَر، اُس کا نَصِیبا بَڑا سِکَنْدَر

جو عورت کسی امیر کے گھر ملازم ہوتی ہے اس کے اہل و عیال بڑی آسئش سے رہتے ہیں

مَحَل واڑی

(کاشت کاری) گانو کی اس زمین کو جو کاشتکاروں کی مشترکہ ملکیت ہوتی ہے پتی داروں کے اصول پر آپس میں بانٹ کر کاشتکاری کرنا

مَحَلّے پَڑوس

(مجازا ً) محلے کے لوگ ، پڑوسی

مَحَلِّ فُقْدان

(قواعد) محل فقدان وہ محل ہے جہاں نابعیت جنس لازم ہو

مَحَلّ وُقُوع

واقع ہونے کی جگہ، وہ مقام جہاں کوئی شے واقع ہو، جائے وقوع یعنی آس پاس کیا ہے

مَحَلّ مَوقَع دیکْھنا

کسی کام کے لیے مناسب وقت اور جگہ کا جائزہ لینا

مَحَلِّ وُرُود

وارد ہونے کی جگہ یا موقع ، اُترنے ، ٹھہرنے یا قیام کرنے کی جگہ

مَحَل دارِ وِداجی

محل کی سب سے اہم خادمہ جس کے زیر نگرانی کئی خادمائیں ہوتی ہیں

مَحَلِّ تَوازُن

محل توازن وہ جگہ ہے جہاں ایک لفظ دوسرے کا ہم وزن ہو یا ہم قافیہ ہو

مُحال بِالذّات

جو بذات خود ناممکن ہو

مَحَلِّ شِفاعَت

شفاعت کا موقع ، سبب ِشفاعت

مَحَلّے دار

ایک ہی محلے کے رہنے والا

مَحَلِ حَوائِج

حاجتوں کی جگہ ، احتیاج خانہ ، ضرورتوں کی جگہ ؛ (مجازاً) دنیا

مَحَلّے داری

محلے کے لوگوں کے درمیان تعلق

ماحَول دُشْمَن

مَحَلِّ اِشْتِقاق

محل اشتقاق وہ جگہ ہے جہاں مشتقات کا ماخذ معنوی حیثیت سے یکساں ہو

مَحَلَّہ دار

محلے والا، (مجازاً) محلے کا چودھری یا مکھیا، میرمحلہ، محلے کا بڑا آدمی

مَحَلَّہ داری

محلہ دار ہونا، ایک محلے کے رہنے والوں کا باہمی تعلق

مَحَلِّ غَور

فکر و تامّل کا موقع ؛ (مجازاً) جائے اعتراض ، جس میں اختلاف کی گنجائش ہو

مَحَلِّ نَظَر

فکر و تامل کا مقام، جائے اعتراض، جس میں اختلاف کی گنجائش ہو، مقام فکر، جائے تامل

مَحَلِّ نُزُول

نازل ہونے کی جگہ یا موقع

مَحَلِّ اِقامَت

مَحَل چُنْنا

محل بنانا ، قصر تعمیر کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں خُرْد مَحْل کے معانیدیکھیے

خُرْد مَحْل

KHurd-mahlख़ुर्द-मह्ल

وزن : 2121

خُرْد مَحْل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • امیر آدمیوں کا وہ مکان جہاں لونڈیاں رہتی ہوں

English meaning of KHurd-mahl

Noun, Masculine

  • concubine's apartments of rich people

ख़ुर्द-मह्ल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अमीर आदमीयों का वो मकान जहां लौंडियां रहती हों

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُرْد مَحْل)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُرْد مَحْل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone