تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَاہ لَقَا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَاہ لَقَا کے معانیدیکھیے
مَاہ لَقَا کے اردو معانی
صفت
- ماہ پیکر، ماہ رو
- (مجازاً) حسین، خوبصورت، محبوب
شعر
اجی دیکھو تو کیسی اٹھی ہے گھٹا یہی عیش کا دن ہے اڑا لے مزا
کرو بادہ کشی مرے ماہ لقا تمہیں دیتا ہوں ابر و ہوا کی قسم
آ کہ مشتاق ہیں اے جان چمن زہرہ جبیں ہوش ربا ماہ لقا شمع شبستان بہار
دہر ہے خفتہ و آشفتہ و آزردہ و غم دیدہ و ناشاد و زبوں حال و تباہ
کس طرح سچ ہے نہ خورشید کو رجعت ہو جائے
تجھ سا آفاق میں جب ماہ لقا پیدا ہو
English meaning of maah-laqaa
Adjective
- having a forehead, or face (or countenance) as beautiful as the moon
- (Metaphorically) a beautiful or beloved person, a beauty
माह-लक़ा के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَاہ لَقَا)
مَاہ لَقَا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔