تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُھرْپا بَہادُر" کے متعقلہ نتائج

کُھرْپا

گھاس چھیلنے کا آلہ، چھیلنے اور تھالا بنانے کا اوزار جس میں لکڑی کا ٹکڑا اسے پکڑنے کے لیے لگا ہوتا ہے

کُھرْپا بَہادُر

(کنایۃً) احمق، بے وقوف، بھوندو، وہ بے وقوف اور احمق جو اپنے آپ کو بہت بہادر سمجھتا ہو

کُھرْپائی

کُھرپائی : پودوں کی جڑوں سے گھاس نکالنے اور زمین پولی کرنے کا عمل.

کُھرْپا جالی

گھاس کھودنے کا اوزار اور جالی جس میں گھاس باندھتے ہیں.

کُھرْپا جالی سَنبھالْنا

۔ (دہلی) گھاس کھودنے کا کام اختیار کرنا۔

قَصْباتی کُھرْپا ہے

بڑا متفنی خود مطلبیہ ہے.

ایک کو دے رُتْبَہ عالی ایک کو دے کُھرْپا جالی

سب کو برابر نہیں ملتا، اپنا اپنا نصیب ہے، کسی کو کم ملتا ہے کسی کو زیادہ

اردو، انگلش اور ہندی میں کُھرْپا بَہادُر کے معانیدیکھیے

کُھرْپا بَہادُر

khurpaa-bahaadurखुर्पा-बहादुर

وزن : 22122

موضوعات: کنایۃً

کُھرْپا بَہادُر کے اردو معانی

  • (کنایۃً) احمق، بے وقوف، بھوندو، وہ بے وقوف اور احمق جو اپنے آپ کو بہت بہادر سمجھتا ہو

English meaning of khurpaa-bahaadur

  • stupid, a blockhead who considers himself to be very brave

खुर्पा-बहादुर के हिंदी अर्थ

  • ( रूपकात्मक) अहमक़, बेवक़ूफ़, भोंदू, वो बेवक़ूफ़ और मूर्ख जो अपने आप को बहुत बहादुर समझता हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُھرْپا بَہادُر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُھرْپا بَہادُر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone