تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُورْشِید سِیما" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُورْشِید سِیما کے معانیدیکھیے
خُورْشِید سِیما کے اردو معانی
صفت
- سورج جَیسے چمکتے چہرے والا، سورج جیسے چہرے والا، یہ سب کلمات اپنے اپنے موقع پر معشوق کی تعریف میں واقع ہوتے ہیں
شعر
کوئی خورشید سیما آ رہا ہے فاتحہ پڑھنے
ضرورت شمع کی اب کیا سرہانے میرے مدفن کے
ख़ुर्शीद-सीमा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- (फ) सिफ़त। ये सब कलिमात अपने अपने मौक़ा पर माशूक़ की तारीफ़ में वाक़्य होते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُورْشِید سِیما)
خُورْشِید سِیما
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔