تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُھسَر پُھسَر" کے متعقلہ نتائج

کانا باتی

کان سے منھ لگا کر چپکے سے بات کہنے کا عمل، سرگوشی، کانا پھوسی

کانا باتی کُو

بچوں کو بہلانے کا ایک کلمہ ، جس کی صورت یہ ہے کہ بچے کے کان کے من٘ھ لے جا کر یہ کلمہ کہتے ہیں اور کر پر آواز کو زور دار کر کے ”ر“ کو کھینْچنے ہیں جس کی آواز بچے کے کان کے پردے سے ٹکراتی ہے تو گُدگُدی سی پیدا کرتی ہے اور وہ ہنس دیتا ہے .

کانا باتی کُر

بچوں کو بہلانے کا ایک کلمہ ، جس کی صورت یہ ہے کہ بچے کے کان کے من٘ھ لے جا کر یہ کلمہ کہتے ہیں اور کر پر آواز کو زور دار کر کے ”ر“ کو کھینْچنے ہیں جس کی آواز بچے کے کان کے پردے سے ٹکراتی ہے تو گُدگُدی سی پیدا کرتی ہے اور وہ ہنس دیتا ہے .

کانا باتی کَرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کُھسَر پُھسَر کے معانیدیکھیے

کُھسَر پُھسَر

khusar-phusarखुसर-फुसर

اصل: ہندی

وزن : 1212

کُھسَر پُھسَر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دو شخصوں کا اس طور پر آہستہ آہستہ یا چپکے چپکے باتیں کرنا کہ سننے والا سمجھ نہ سکے، کانا پھوسی، سرگوشی، (کرنا، لگانا کے ساتھ)، کیا کھسر پھسر لگا رکھی ہے

English meaning of khusar-phusar

Noun, Feminine

  • whispering, speak very softly using one's breath without one's vocal cords, especially for the sake of privacy, say something in a low, soft, or indistinct voice

खुसर-फुसर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कान के पास मुँह ले जाकर धीमी आवाज़ में की जाने वाली बातें, धीरे-धीरे बात करना, फुसफुसाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُھسَر پُھسَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُھسَر پُھسَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone