تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پُھسَر پُھسَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پُھسَر پُھسَر کے معانیدیکھیے
پُھسَر پُھسَر کے اردو معانی
صفت
- آہستہ آہستہ یا چپکے چپکے باتیں کرنا، کانا پھوسی کرنا
- غیرواضح، مبہم
- (عو) مونث۔ کان میں باتیں کرنا، پھوارپڑنا (فقرہ) دالان میں لیٹے گرمی نے دبایا، بوکھلاکر باہر نکلے تھے جو پھُسَر پھُسَر ہونے لگی، کھُسر پھُسر
English meaning of phusar-phusar
Noun
- whispering, sound of whispering
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پُھسَر پُھسَر)
پُھسَر پُھسَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔