تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوش دِلی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوش دِلی کے معانیدیکھیے
خوش دِلی کے اردو معانی
مؤنث
- خوشی، شادمانی، سرور، مسرت
- رضا مندی
- نشاط کار، زندہ دلی، پر مذاقی
شعر
بڑھی جو حد سے تو سارے طلسم توڑ گئی
وہ خوش دلی جو دلوں کو دلوں سے جوڑ گئی
خوش دلی اور ہے اور عشق کا آزار کچھ اور
پیار ہو جائے تو اقرار نہیں ہوتا یار
بے دلی سے ہنسنے کو خوش دلی نہ سمجھا جائے
غم سے جلتے چہروں کو روشنی نہ سمجھا جائے
English meaning of KHush-dilii
Feminine
- merry-hearted, happy, pleased, delighted, cheerful
- happiness cheerfulness lack of spite
ख़ुश-दिली के हिंदी अर्थ
स्त्रीलिंग
- हर समय प्रसन्न रहने का भाव, विनोदप्रियता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوش دِلی)
خوش دِلی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔