تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوش فِعْلی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوش فِعْلی کے معانیدیکھیے
خوش فِعْلی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- ۱. دلچسپ حرکت یا عمل .
- ۲. چھیڑ ھاڑ ، دل لگی ، چہل ، ہنسی مذاق . یہ شرارہ کی خواصوں کے ساتھ خوش فعلی اور مذاق کرتے ہیں .
- ۳. جبلت پر مبنی وہ حرکت ، عمل یا سرگرمی جس میں لطف کھیل اور ترنگ کی کیفیت پائی جا تی ہو .
- ۴. (مجازاً) خوش اسلوہی ، ہنر مندی ، کفایت شعاری .
English meaning of KHush-fe'lii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- interesting movement or act, entertainment, recreation, divergence, jollification, jock, cheerfulness, jest, Metaphorically: nice style, skill, ingenuity, austerity
ख़ुश-फ़े'ली के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- दिलचस्प हरकत या क्रिया, मनोरंजन, मनोविनोद, तफ़रीह, चहल, मज़ाक़, छेड़-हाड़, दिल्लगी, हंसी-मज़ाक़, मजाज़न: अच्छी शैली, कौशल, मितव्ययिता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوش فِعْلی)
خوش فِعْلی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔