تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خوش کَرنا" کے متعقلہ نتائج

خوش کَرنا

راضی کرنا، مسرور کرنا، شاد کرنا

نا خُوش کَرنا

ناراض کرنا، خفا کرنا، بیزار کرنا، کسی کی طبیعت کے خلاف کرنا

جی خُوش کَرْنا

کسی بات سے خوش ہونا ، دل کو سمجھانا ، دل کو بہلاوا دینا.

دِل خوش کَرْنا

جی بہلانا ، دل لگی کرنا ، راضی کرنا ، طبیعت کو مسرور کرنا دل ، کو رِجھانا

دِل کو خوش کَرْنا

کسی کو مسرور کرنا ، اپنے آپ کو مسرور کرنا

رُوح خُوش کَرْنا

میّت کی رُوح کو محظوظ کرنا.

خوش روزَہ کَرْنا

کسی اچّھے پُر فضا مقام پر وقت گزارنا، سیر و تفریح کرنا .

خُوش فِعْلِیاں کرنا

آپس میں چہل یا مذاق کرنا

خوشی کَرْنا

خُوشی منانا ، مسرُور ہونا ، شاد و خُرّم ہونا ۔

خواہِش کَرنا

have or express a desire, wish, desire

خوش قَرینَہ

سلیقہ مند ، سگھڑ .

خویش کَرنا

اپنا لینا ، اپنا بنانا ، تعلق قایم کرنا ۔

خوشی پُوری کَرنا

کسی کی خواہش پوری کرنا ، ارمان نکالنا ، مرضی کے مطابق کام کر کے کسی کو خوش کرنا ۔

خُوشی کَڑوی کَرْنا

رنگ میں بھنگ کرنا ۔

ہَنسی خُوشی کی باتیں کَرنا

ہنسی مذاق کرنا ، ہنسانے کی کوشش کرنا ، ہنسنا ہنسانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خوش کَرنا کے معانیدیکھیے

خوش کَرنا

KHush karnaa•ख़ुश करना

  • Roman
  • Urdu

خوش کَرنا کے اردو معانی

  • راضی کرنا، مسرور کرنا، شاد کرنا
  • روپیہ پیسہ دے کر راضی کرنا، انعام و اکرام سے نوازنا
  • پسند کرنا، منظور کرنا
  • تسلی دینا، تسکین کرنا، تشفی کردینا

شعر

Urdu meaning of KHush karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • raazii karnaa, masruur karnaa, shaad karnaa
  • rupyaa paisaa de kar raazii karnaa, inaam-o-ikraam se navaaznaa
  • pasand karnaa, manzuur karnaa
  • tasallii denaa, taskiin karnaa, tashfii kardenaa

English meaning of KHush karnaa

  • please, delight, amuse, gratify, beguile

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خوش کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خوش کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone