تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوش خَرِید" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوش خَرِید کے معانیدیکھیے
خوش خَرِید کے اردو معانی
صفت
- نقد قیمت دے کر خریدنے، سستا خریدنے یا نج کے طور پر خریدنے کا عمل
- وہ سودا جو بائع اور مشتری یا ان میں ایک کے لیے منفعت بخش ہو، اچّھا سودا
- وہ فصل جو تیاری سے بیشتر کم قیمت پر خریدی جائے
شعر
حسن کوں ہے نقد ناز اور عشق کوں جنس نیاز
پھر عبث شکوہ ہے یہ سودا ہوا ہے خوش خرید
English meaning of KHush-KHariid
Adjective
- paying ready money, purchasing in private sale, private sale, good buyer, shopper
- buying cheap, good bargain
- a crop that can be purchased at a much lower price to the cost of preparation
ख़ुश-ख़रीद के हिंदी अर्थ
विशेषण
- नक़द दामों से खरीदी हुई वस्तु, सस्ता या निजी तौर पर क्रय करने की क्रिया
- वो सौदा विक्रेता या क्रेता या उनमें एक के लिए लाभप्रद हो, अच्छा सौदा
- वो फ़स्ल जो तैय्यारी से पहले कम मुल्य पर क्रय कर ली जाए
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوش خَرِید)
خوش خَرِید
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔