تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوش خَط" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوش خَط کے معانیدیکھیے
خوش خَط کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- فن خطاطی اور قواعد خوشنوبسی کے مطابق لکھنے والا، خوشنویس
- وہ شخص جس کا سبزہ خط دلکش ہو
- (مجازاً) خوبصورت نوجوان
- عمدہ لکھا ہوا، لکھائی کے اعتبار سے خوشنما اور دیدہ زیب
- پُختہ تحریر، اچّھی تحریر
شعر
آگے بڑھنا گر تم چاہو
لکھو خوش خط بولو بہتر
ایک خوش خط سے شخص نے حیدرؔ
ہم کو بھی خوش خیال کر ڈالا
English meaning of KHush-KHat
Persian, Arabic - Adjective
- having good handwriting, beautiful young
- (Metaphorically) young and handsome boy
- clear and legible writing
ख़ुशख़त के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- सुलेखन-कला और नियमों के अनुसार लिखने वाला, जिसका लिखना अच्छा हो, अच्छा लिखने वाला, सुलेखक
- वह व्यक्ति जिसके दाढ़ी के बाल आकर्षक हों
- (लाक्षणिक) सुंदर एवं नव-युवक
- स्पष्ट और सुपाठ्य लेखन
- उत्कृष्ट लेखन, लेखन की दृष्टि से सुंदर और सुरुचिपूर्ण
خوش خَط کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوش خَط)
خوش خَط
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔