تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوش زَبان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوش زَبان کے معانیدیکھیے
خوش زَبان کے اردو معانی
صفت
- شیریں زبان، میٹھی باتیں کرنے والا، خوش بیان
شعر
ناصحا فائدہ بھی بکنے سے
کس کو آتا ہے خوش زبان اپنا
گل یادگار چہرۂ خوباں ہے بے خبر
مرغ چمن نشاں ہے کسو خوش زبان کا
English meaning of KHush-zabaan
Adjective
- eloquent, of winning tongue
ख़ुश-ज़बान के हिंदी अर्थ
विशेषण
- मीठी बातें करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوش زَبان)
خوش زَبان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔