تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوشا وَقْتے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوشا وَقْتے کے معانیدیکھیے
خوشا وَقْتے کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- اچھے دنوں کی یاد، یاد ایّامے، کیا کہنے اس وقت کے
شعر
جبین شوق سجدہ کر کہاں کا پاس رسوائی
خوشا وقتے کہ سرگرم خرام ناز ہے ساقی
اے خوشا وقتے کہ شوخ طرح دار آ ہی گیا
ہاں وہ جان مے کدہ مستانہ وار آ ہی گیا
English meaning of KHushaa-vaqte
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- Happy time! how happy! blessed! how fortunate! joy! hail!
ख़ुशा-वक़्ते के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- अच्छे दिनों की याद, भूतकाल की घटनाओं की याद, क्या कहने उस समय के
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوشا وَقْتے)
خوشا وَقْتے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔