تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُوشامَد سے خُدا راضی ہے" کے متعقلہ نتائج

خُوشامَد سے خُدا راضی ہے

کہنے سننے اور منت سماجت کا اثر ہوتا ہے .

حَق کا راضی خُدا ہے

حق کا بخشنے والا، استعمال کی اجازت دینے والا اللہ تعالیٰ ہے

خُوشامَد سے آمَد ہے

۔مثل۔ چاپلوسی سے نفع ہوتا ہے۔

خُوشامَد سے آمَد ہے

خوشامد سے اکثر فائدہ ہو رہتا ہے .

خُوشامَد سے بَر آمَد ہے

خوشامد سے فائدہ ہوتا ہے، خوشامد سے کام نکلتا ہے، خوشامد سے ہی پیسہ ملتا ہے

خُدا سے کام ہے

بندہ اور اللہ کے درمیان تعلق ہے ؛ مراد : عالم نزع ، دم واپسیں.

خُدا سے لَو لَگی ہے

۔دیکھو اللہ۔

دِل سے خُدا آگاہ ہے

دل کی حالت خدا جانتا ہے ؛ کمالِ بیقراری اور اضطراب طاہر کرنے کے لئے بولتے ہیں

خُدا سے کام پَڑا ہے

اس کی رحمت پر بھروسہ ہے.

تُم سے میں راضی میرا خُدا راضی

میرے دل میں تمہاری جانب سے کوئی ملال یا کدورت نہیں

خُدا نے اَپْنے ہاتھ سے بَنایا ہے

بیحد حسین و جمیل کی تعریف میں کہتے ہیں.

خُدا کے دینے سے پیٹ بَھرْتا ہے

بندہ نہیں اللہ ہی بندے کی حقیقی مدد کر سکتا ہے ، رزق دینے والا حقیتاً اللہ ہی ہے.

خُدا نے اَپْنے ہاتھ سے جوڑی بَنائی ہے

دولھا دلہن دونوں حسین ہیں.

اَبھی کیْا ہے خُدا آپ کو بَہُت سے دِن سَلامَت رکھے

بڑے بدذات ہو

خُدا کو دیکھا نَہِیں عَقل سے پَہچانا ہے

بغیر دیکھے اللہ پر ایمان ہے، یہ کہاوت اس وقت کہتے ہیں جب کسی بات کے ثبوت کی ضرورت نہیں ہوتی

خُدا جَب کِسی کو نَوازْتا ہے تو اِس سے صَلاح مَشْوَرہ نَہیں کَرتا

اللہ جس طرح چاہے اور جب چاہے اپنے بندوں پر لطف و کرم کی بارش کر دیتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں خُوشامَد سے خُدا راضی ہے کے معانیدیکھیے

خُوشامَد سے خُدا راضی ہے

KHushaamad se KHadaa raazii haiख़ुशामद से ख़दा राज़ी है

ضرب المثل

خُوشامَد سے خُدا راضی ہے کے اردو معانی

  • کہنے سننے اور منت سماجت کا اثر ہوتا ہے .

ख़ुशामद से ख़दा राज़ी है के हिंदी अर्थ

  • कहने-सुनने और मिन्नत-समझौते का असर होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُوشامَد سے خُدا راضی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُوشامَد سے خُدا راضی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone