تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خوشی سے پُھولا نَہ سَمانا" کے متعقلہ نتائج

خوشی سے پُھولا نَہ سَمانا

نہایت مسرور ہونا ، وفور مسرت کے باعث قابو میں نہ رہنا ۔

خوشی سے پُھولے نَہ سَمانا

نہایت مسرور ہونا ، وفور مسرت کے باعث قابو میں نہ رہنا ۔

خوشی سے پُھولوں نَہ سَمانا

نہایت مسرور ہونا ، وفور مسرت کے باعث قابو میں نہ رہنا ۔

پُھولا نَہ سَمانا

۔مارے خوشی کے آپے میں نہ رہنا۔ نہایت خوش ہونا۔ ؎ لکھنؤ میں واحد کے لئے بھی پھولے نہ سمانا بولتے ہیں۔

پُھولا نَہ سَمانا

خُوشی سے پَیرَہَن میں نَہ سَمانا

وفور مسّرت کے باعث بے قابو ہو جانا ، بیحد خُوش ہونا ۔

پَیراہَن میں پُھولا نَہ سَمانا

فرط مسرت میں آپے سے باہر ہونا ، نہایت خوش ہونا ، نہایت اترانا .

جامے میں پُھولا نَہ سَمانا

بہت خوش ہونا

خوشی کے مارے پُھول جانا، پُھولے نَہ سَمانا

بہت زیادہ خوش ہونا ، نہایت بشاش ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خوشی سے پُھولا نَہ سَمانا کے معانیدیکھیے

خوشی سے پُھولا نَہ سَمانا

KHushii se phuulaa na samaanaaख़ुशी से फूला न समाना

خوشی سے پُھولا نَہ سَمانا کے اردو معانی

  • نہایت مسرور ہونا ، وفور مسرت کے باعث قابو میں نہ رہنا ۔

ख़ुशी से फूला न समाना के हिंदी अर्थ

  • निहायत मसरूर होना, वफ़ूर मुसर्रत के बाइस क़ाबू में ना रहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خوشی سے پُھولا نَہ سَمانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خوشی سے پُھولا نَہ سَمانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words