تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُشْک سالی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُشْک سالی کے معانیدیکھیے
خُشْک سالی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بارش کا نہ ہونا، خشک سالی، جس سال بارش نہ ہو، قحط ،اکال، سوکھا
- وہ موسم جس میں حسب معمول بارش نہ ہو
- (مجازاً) ناقدری، قدردانی نہ ہونا، کمیابی
شعر
کشت جاں کو خشک سالی کھا گئی
موسموں کے رنگ پیلے ہیں بہت
تمہاری یادوں کے چڑھتے دریا کو خشک سالی سے کیا تعلق
تمہاری یادوں کا چڑھتا دریا ہر ایک موسم میں بہہ رہا ہے
ہیں کشاورز کاشت کار کسان
خشک سالی سے تھے بہت ناچار
English meaning of KHushk-saalii
ख़ुश्क-साली के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वर्षा का अभाव, सूखा, अवर्षा, दुभिक्ष, क़हतसाली
- ऐसी स्थिति जिसमें ठीक ऋतु में या समय पर पानी बिलकुल न बरसा हो
- (लाक्षणिक) जिसका कोई मान न हो, अवहेलना
خُشْک سالی کے مترادفات
خُشْک سالی کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُشْک سالی)
خُشْک سالی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔