تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُھسَّہ" کے متعقلہ نتائج

کُھسَّہ

ایک وضع کا جُوتا جو پنجاب سے منسوب ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کُھسَّہ کے معانیدیکھیے

کُھسَّہ

khussaखुस्सा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

کُھسَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • ایک وضع کا جُوتا جو پنجاب سے منسوب ہے
  • ایک وضع کا غلاف جو چوپایوں کے کھروں پر چڑھا دیتے ہیں تاکہ چلنے میں ان کے نشان نہ پہچانے جاسکیں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of khussa

Noun, Masculine, Singular

  • a kind of shoe resembling slippers, which is fond in Punjab
  • a type of cover that is covered on the hooves of cattle so that their mark is not recognized while walking

खुस्सा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • एक प्रकार का आवरण जो मवेशियों के खुरों पर चढ़ाया जाता है ताकि चलते समय उनके निशान को पहचाना न जा सके
  • एक शैली का जूता जो पंजाब से संबंधित है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُھسَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُھسَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone