تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُصُومَت" کے متعقلہ نتائج

خُصُومَت

جھگڑا، قضیہ، دُشمنی، عداوت، کِینہ

خُصُومَت گاہ

جھگڑے کی جگہ ، میدان جنگ

خُصُومَت گَر

جھگڑا کرنے والا، جھگڑالو، مُقدمے باز، مُخالف

خُصُومَتِ شَدِید

سخت دُشمنی

وَجَہِ خُصُومَت

طَلَبِ خُصُومَت

(فقہ) وہ دعوے جو از روئے قانون ہو ، مقدمہ جو کوئی مستحق شفع دائر کرے.

اردو، انگلش اور ہندی میں خُصُومَت کے معانیدیکھیے

خُصُومَت

KHusuumatख़ुसूमत

اصل: عربی

وزن : 122

جمع: خُصُومات

اشتقاق: خَصَمَ

خُصُومَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • جھگڑا، قضیہ، دُشمنی، عداوت، کِینہ

English meaning of KHusuumat

Noun, Feminine, Singular

ख़ुसूमत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

خُصُومَت کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُصُومَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُصُومَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words