تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُون اَور پَسِینَہ ایک کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

خُون اَور پَسِینَہ ایک کَرْنا

محنت و جانفشانی سے کوشش کرنا ۔ خون پسینہ ایک کر کے اپنی قوت اور کندھے کے زور سے اپنی قوم کو پستی اور ذلت سے نکال کر دنیا میں ابھارا ۔

لَہُو پَسِینَہ ایک کَرْنا

رک : لہو پانی ایک کرنا جو زیادہ مستعمل ہے ، سخت محنت کرنا .

لَہُو اَور پَسِینَہ ایک کَرْ دینا

بہت کام کرنا ، سخت محںت کرنا ، مشفت کرنا.

پَسِیْنا اَور لَہُو ایک کَرْنا

رک : خون پسینا ایک کرنا جو زیادہ مستعمل ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں خُون اَور پَسِینَہ ایک کَرْنا کے معانیدیکھیے

خُون اَور پَسِینَہ ایک کَرْنا

KHuun aur pasiina ek karnaaख़ून और पसीना एक करना

محاورہ

خُون اَور پَسِینَہ ایک کَرْنا کے اردو معانی

  • محنت و جانفشانی سے کوشش کرنا ۔ خون پسینہ ایک کر کے اپنی قوت اور کندھے کے زور سے اپنی قوم کو پستی اور ذلت سے نکال کر دنیا میں ابھارا ۔

ख़ून और पसीना एक करना के हिंदी अर्थ

  • कड़ी मेहनत और समर्पण से प्रयास करना । ख़ून पसीना एक कर के अपनी शक्ति और कंधे के ज़ोर से अपने समाज को अपमान और तिरस्कार से निकाल कर विश्व में ऊँचा उठाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُون اَور پَسِینَہ ایک کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُون اَور پَسِینَہ ایک کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words