تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُوں بار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُوں بار کے معانیدیکھیے
خُوں بار کے اردو معانی
صفت
- خون برسانے والا، انتہائی غم میں آنسو بہانے والا
شعر
مقتل سی فضا رہتی ہے اس ملک میں ہر دم
دیکھے ہیں مناظر کئی خوں بار مرے یار
قطرہ قطرہ صرف ہوا ہے عشق میں اپنے دل کا لہو
شکل دکھائی تب اس نے جب آنکھوں کو خوں بار کیا
جب جب بھی دیکھیے اسے خوں بار سی لگے
دنیا ہمیشہ برسر پیکار سی لگے
English meaning of KHuu.n-baar
Adjective
- oozing blood, shedding tears of blood
ख़ूँ-बार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- खून बरसाने वाला, रक्तवर्षक, अत्यंत दु:ख में आँसू बहाने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُوں بار)
خُوں بار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔