تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُوں چَکاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُوں چَکاں کے معانیدیکھیے
خُوں چَکاں کے اردو معانی
صفت
- خون ٹپکتا ہوا، جس میں سے خون بہہ رہا ہو
شعر
اک خونچکاں کفن میں کروڑوں بناؤ ہیں
پڑتی ہے آنکھ تیرے شہیدوں پہ حور کی
حکم لب بندی فروغ داستاں بنتا گیا
زخم کو جتنا دبایا خوں چکاں بنتا گیا
English meaning of KHuu.n-chakaa.n
Adjective
- dripping blood, blood oozing out, bleeding, blood-drenched
ख़ूँ-चकाँ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- रक्त टपकता हुआ, जिसमें से खून बह रहा हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُوں چَکاں)
خُوں چَکاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔