تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُونِ دُو عَالَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُونِ دُو عَالَم کے معانیدیکھیے
خُونِ دُو عَالَم کے اردو معانی
قدیم/فرسودہ
- دنیا و عقبی کا خون, دو جہاں کا خون
- دنیا و عقبی خونریری, دو جہاں کی خونریری
- دنیا و عقبی کا قتل, دوجہاں کا قتل
شعر
جس پہ ہوتا ہی نہیں خون دو عالم ثابت
بڑھ کے اک دن اسی گردن میں حمائل ہو جاؤ
اسدؔ بسمل ہے کس انداز کا قاتل سے کہتا ہے
کہ مشق ناز کر خون دو عالم میری گردن پر
English meaning of KHuun-e-do-'aalam
Archaic
- the blood of the world and the hereafter
- bloodshed of two worlds
- blood, murder of two worlds
ख़ून-ए-दो-'आलम के हिंदी अर्थ
प्राचीन
- दुनिया और उसके बाद की हत्या, दो दुनियाओं का मर्डर, दो दुनियाओं का खून
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُونِ دُو عَالَم)
خُونِ دُو عَالَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔