تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوں گَشْتَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوں گَشْتَہ کے معانیدیکھیے
خوں گَشْتَہ کے اردو معانی
صفت
- جو خون ہو گیا ہو، گوشت وغیرہ سے پگھل کر بہنے والا خون، مجازاً: جس کی خواہش پوری نہ ہوتی ہو
شعر
خموشی میں نہاں خوں گشتہ لاکھوں آرزوئیں ہیں
چراغ مردہ ہوں میں بے زباں گور غریباں کا
خوں گشتہ آرزو کو کہو شام میکدہ
دل کی جراحتوں کو چمن کی سحر کہو
ہم تو خوں گشتہ تمناؤں کے ماتم میں رہے
سینہ کوبی نہ گئی سینہ فگاری نہ گئی
English meaning of KHuu.n-gashta
Adjective
- circulating blood, dead (hopes), unfulfilled (desires)
ख़ूँ-गश्ता के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जो ख़ून हो गया हो, जो पिघलकर मांस आदि से ख़ून बन गया हो, प्रतीकात्मक: जिसकी इच्छा पुरी न होती हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوں گَشْتَہ)
خوں گَشْتَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔