تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوں گِرَفْتَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوں گِرَفْتَہ کے معانیدیکھیے
خوں گِرَفْتَہ کے اردو معانی
صفت
- جس کی موت قریب ہو، نزع کی حالت، جو شہید ہونا چاہتا ہو، جو قتل کا خواہشمند ہو
شعر
خوں گرفتہ ہو تو خنجر کا بدن دکھتا ہے
پنجۂ خیر میں ہی شر کا بدن دکھتا ہے
میان میں اس نے جو کی تیغ جفا میرے بعد
خوں گرفتہ کوئی کیا اور نہ تھا میرے بعد
صفائے سینہ سے پھسلا نہ کب دل عاشق
کہ چاہ ناف میں وہ خوں گرفتہ جا نہ رہا
English meaning of KHuu.n-girafta
Adjective
- doomed to be slain or die, the one who desirous to die
ख़ूँ-गिरफ़्ता के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसकी मृत्यु समीप हो, मरणासन्न, जो वध होना चाहता हो, वधेच्छु
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوں گِرَفْتَہ)
خوں گِرَفْتَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔