تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُون لینا" کے متعقلہ نتائج

خُون لینا

۱. قتل کا انتقام لینا ۔

خُون کے بَدْلے خُون لینا

جان کے بدلے جان لینا ، قتل کے بدلے قتل کرنا ۔

خُون سَر لینا

کسی کی ہلاکت کا ذمہ دار ہونا ۔

خُون گَرْدَن پَر لینا

قتل کی ذمہ داری اٹھانا ، قتل کا ذمہ دار ہونا ۔

گَرْدَن پَر خُون لینا

کسی کے قتل کا گناہ اپنے سر لینا، قتل کا مجرم بننا

خُون سَر پَر لینا

۔قتل کا گناہ اپنے سر لینا۔ ؎

سَر پَر خُون لینا

قتل کا گناہ یا الزام اپنے ذِمّے لینا ، خون بہانا ، ہتّیا کرنا.

خُون بالائے سَر لینا

کسی کے قتل یا ہلاکت کا گناہ اپنے سر لینا ، قتل کا ذمہ دار بننا ۔

سات چُلُّو خُون پی لینا

شدید غصّے کے عالم میں ہونا ، شدید انتقامی جذبے سے مغلوب ہونا.

اپنا خُون اَپْنی گَرْدَن پر لینا

جان جوکھیوں میں ڈالنا، خطرہ مول لینا، خودکشی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں خُون لینا کے معانیدیکھیے

خُون لینا

KHuun lenaaख़ून लेना

محاورہ

مادہ: خون

خُون لینا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • ۱. قتل کا انتقام لینا ۔
  • ۲. جان لینا ، قتل کرنا ۔
  • ۳. فصد کھولنا ۔
  • ۴. الزام لینا ۔
  • ۵. جسم سے تھوڑا سا خون نکال لینا ۔

English meaning of KHuun lenaa

Persian, Hindi - Compound Verb

  • taking the blame charge
  • to murder
  • taking a little amount of blood from the body
  • to revenge of murder

ख़ून लेना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • आरोप अपने ऊपर लेना
  • जान लेना, क़तल करना
  • शरीर से थोड़ा सा ख़ून निकाल लेना, फसद खोलाना
  • क़तल का बदला लेना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُون لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُون لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone