تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُون ٹَپَکْنا" کے متعقلہ نتائج

خُون ٹَپَکْنا

آگ بگولا ہونا ، غصّے سے چہرے اور آنکھ کا سرخ ہو جانا ، شدید غم و غصّہ ہونا ۔

تَلْوار سے خُون ٹَپَکْنا

تلوار کا وار کاری کرنا ، کامیاب و کامراں ہونا.

آنکھ سے خُون ٹَپَکْنا

غصے میں آنکھیں سرخ ہو جانا

زَخْموں سے خُون ٹَپَکنا

زخموں سے خون بہنا اور نکلنا

آنکھوں سے خون ٹپکنا

لہو کے آنسو رونا، تیور خونخوار ہونا

جَہاں پَسِینا گِرے وَہاں خُون ٹَپْکانا

کسی پر جان نَثار کَرنا،انتہائی وفادار ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں خُون ٹَپَکْنا کے معانیدیکھیے

خُون ٹَپَکْنا

KHuun Tapaknaa•ख़ून टपकना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

خُون ٹَپَکْنا کے اردو معانی

  • آگ بگولا ہونا ، غصّے سے چہرے اور آنکھ کا سرخ ہو جانا ، شدید غم و غصّہ ہونا ۔

Urdu meaning of KHuun Tapaknaa

  • Roman
  • Urdu

  • aag baguula honaa, gusse se chehre aur aa.nkh ka surKh ho jaana, shadiid Gam-o-gussaa honaa

ख़ून टपकना के हिंदी अर्थ

  • बहुत अधिक ग़ुस्सा होना, ग़ुस्से से चेहरे और आँख का लाल हो जाना, बहुत अधिक दुख और ग़ुस्सा होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُون ٹَپَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُون ٹَپَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone