تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کُھوندْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کُھوندْنا کے معانیدیکھیے
کُھوندْنا کے اردو معانی
فعل متعدی
- کُھندلنا، پامال کرنا، روندنا، پیروں سے مسلنا، پاؤں سے کُچلنا
- (پان سے زمین کو) کھودنا، پاؤں سے کام کرنا، گھوڑے کی طرح پاؤں مارنا
- (مجازاً) ڈھونڈنا، تلاش کرنا، چھان مارنا
- گھومنا پھرنا
- (بیلداری) چونے یا مٹی کا گارا بنانے کو پیروں سے روندنا
खूंदना के हिंदी अर्थ
अकर्मक क्रिया
- रौंदना
- पशु का एक ही जगह बँधे-बँधे चक्कर काटना या पैर पटकना
- घोड़े का ज़मीन पर पैर इस प्रकार पटकना कि उसका कुछ अंश कट जाए।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کُھوندْنا)
کُھوندْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔